MAULANA MOHAMMAD ALI JAUHAR
MAULANA SHAUKAT ALI JAUHAR
DR. ALLAMA MOHAMMAD IQBAL
QUAID E AZAM MOHAMMAD ALI JINNAH
LADY FATIMA JINNAH
NAWABZADA LIAQUAT ALI KHAN
DR. ABDUL QADEER KHAN
MAULANA ABDUL SATTAR EDHI
DR ABDUS SALAM
How high tactics were used to prevent Fatima Jinnah, the founder of Pakistan, from becoming the President of Pakistan? What did our political leaders including Zulfikar Ali Bhutto and Ayub Khan do to the 72-year-old lady Fatima Jinnah that even the British started crying after seeing it? Was Fatima Jinnah's death natural or was she killed with regular planning?
پاکستان کے پہلے وزیراعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں ایک جلسہ عام کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ لگ بھگ سات دہائیاں گزر چکی ہیں مگر اب تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ پاکستان کی تاریخ کا رُخ بدلنے والا یہ واقعہ کسی بڑی سازش کا شاخسانہ تھا یا کسی انتہاپسند کا انفرادی فعل۔
جب سے ڈاکٹر صاحب کا انٹرویو سنا ہے آنسو ہیں کہ رکتے ہی نہیں اور ایک بات کا یقین ہوگیا ہے ہم عظیم نہیں ذلیل قوم ہیں - پاکستان میں نمک حراموں کی تعداد بہت زیادہ ہے - اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین -
Copyright © 2024 NOOTFA - All Rights Reserved.